اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی ائیر لائن کا تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو شاندار سہولت فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے اپنی تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو واٹس ایپ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا،



غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ائیر لائن کی طرف سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے،



کہ ائیر لائن کی طرف سے عالمی پروازوں کے تمام مسافروں کو وٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ،
واضح رہے کہ اس سے پہلے پانچ مئی 2018 کو داخلی پروازوں



اور منتخب عالمی پروازوں میں اس سہولت کا کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے۔
بشکریہ روزنامہ پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *