سعودی عرب محکمہ تفریحات کی تفتیشی مہم۔ تین ہزار سے زیادہ خلاف ورزیاں ریکارڈ
سعودی عرب محکمہ تفریحات نے سال رواں کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران 80 سے زیادہ شہروں اور کمشنریوں میں تفتیشی کارروائیاں کی ہیں۔۔۔ اخبار24 کے مطابق محکمہ تفریحات نے بیان میں کہا کہ ’تفتیشی مہم کے دوران دس ہزار سے زیادہ ڈیجیٹل اور فیلڈ وزٹ کے دوران تین ہزار 206 خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئی ہیں‘۔۔۔ … Read more