اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب میں ٹرک حادثہ ، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کی تفصیلات جانئے

ینبع – – – – – باخبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بورڈ سے ٹکرانے والے


ٹرک حادثے کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کلپ رمضان المبارک کی ہے،

یہ نیا واقعہ نہیں پرانا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی شہری ٹرک چلا رہا تھا۔ اچانک ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہوجانے


پر ٹرک کا عقبی حصہ اوپر کی جانب اٹھ گیا اور بورڈ سے ٹکرا کر ٹرک سے الگ ہوگیا۔

پاکستانی ڈرائیور معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا، یہ واقعہ الطائرہ چوک سے قبل ینبع ایئرپورٹ روڈ پر پیش آیا تھا۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *