اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی شہروں ریاض اور جدہ سے متعلق اہم رپورٹ منظر عام پر ، جان کر ہر غیر ملکی کی پریشانی کی انتہا نہ رہے

مکہ مکرمہ – – – – – تارکین وطن کے لئے مہنگائی کے لحاظ سے ریاض، عرب ممالک میں تیسرے


اور عالمی سطح پر 45ویں نمبر پر آگیا، جدہ کا نمبر عرب دنیا کے حوالے

سے 8واں اور بیرونی دنیا کے حوالے سے 118واں ہے۔، یہ حقائق ”مرسر “ کمپنی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اجاگر کئے ہیں، دبئی اور ابوظبی پوری دنیا میں مہنگے ترین عرب شہر قرار دیدیئے گئے جبکہ تیونس اور الجزائر سب سے سستے مانے گئے۔





209 ممالک کی فہرست میں تیونس او رالجزائر سب سے سستے شہر تسلیم کئے گئے۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *