اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب سے گاڑیاں کے مالکان اور ڈرائیور حضرات کے لئے اہم خبر

ریاض – – – – پولیس نے گاڑیاں چرانے



والے تین رکنی غیر ملکی گروہ کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کا تعلق عرب ملک سے ہے ، ریجنل پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے بارے میں پولیس کو کافی عرصے سے تلاش تھی جو ریاض ، قصیم اور دیگر علاقو ں میں متعدد وارداتیں کر چکے تھے ۔



ملزمان کے خلاف مقدمہ دائر کر کے انہیں تحقیقاتی ادارے کے سپرد کر دیا گیا۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *