اہم خبریں سعودی عرب خبریں

خروج نہائی پر جانے والے ملازم کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم

ریاض….. محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی پر جانے والے ملازم کا


اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے ، جبکہ خروج و عودة ویزے پر جانے والے کا اقامہ مقررہ میعاد پر


واپس نہ آنے کے دو ماہ بعد ختم کردیا جاتا ہے، اس کیلئے محکمہ سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی،


تفصیلات کیلئے محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر پیج ابشر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *