سعودی عرب محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پر بلانے کے بعد میعاد کے اختتام پر واپس نہ بھیجنا قانوناً جرم ہوگا
ایسا کرنے پر شہری یا غیر ملکی کو 50ہزار ریال جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا ہوگی
غیر ملکی ہونے کی صورت میںسزا کے اختتام پر اسے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا۔
بشکریہ اردونیوز