اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب ، اگر آپکا ڈرائیونگ لائسنس ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے ۔۔۔ ضروری معلومات

ریاض مقامی ذرائع کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے گمشدہ ڈرائیونگ لائسنس کی جگہ نیا ڈرائیونگ لائسنس نکلوانے کا طریقہ کار بتاتے ہوئے واضح کیا کہ اگر کسی شخص کا ڈرائیونگ لائسنس گم ہو جائے تو ڈرائیور پہلی فرصت میں اس کی رپورٹ درج کرائے
اردو نیوز کے مطابق رپورٹ میں لائسنس گم ہونے کی تفصیل واضح کرے..پھر فیس جمع کرائے اور اگر اس کے ذمہ ٹریفک چالان ہوں تو ان کے جرمانے ادا کر کے متبادل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے محکمہ ٹریفک سے رجوع کرے۔
بشکریہ اُردو پوائنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *