اہم خبریں سعودی عرب خبریں

طائف…واٹر ٹینکر 130ریال میں فروخت ہونے لگا

طائف کے محلے السر کے باشندوں نے شکوہ کیا ہے کہ تقسیم آب کا مرکزایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے بند ہونے کے باعث واٹر ٹینکر کا بحران پیدا ہوگیا۔
نیا مرکز محلے سے 30کلو میٹر دور شقصان کے علاقے میں ہے۔ اتنی دورآنا جانا بھاری پڑتا ہے۔پہلے واٹر ٹینکر50ریال میں مہیاتھا
اب 130ریال میں دستیاب ہے۔ السر کے باشندوںنے مطالبہ کیا کہ تقسیم آب کا مرکزبحال کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *