اہم خبریں سعودی عرب خبریں

اس سال اقامہ کی فیس اور اگلے سال 2020 میں اقامہ فیس کتنی ہوگی ۔۔۔۔،

اس سال اقامہ کی فیس اور اگلے سال 2020 میں اقامہ فیس کتنی ہوگی ۔۔۔۔،

سعودی عرب میں موجود غیر ملکی مختلف قسم کی افواہیں سن سن کر ایک کنفرم بات جان نہیں پاتے کہ اقامہ کی فیس کتنی ہے تو اس سال 2019 سعودی حکومت کی طرف سے جو فیس متعین کی گئی ہے وہ درج ذیل ہیں اگر کمپنی یا کفیل کے پاس غیر ملکیوں کی تعداد پوری لیبر میں سے 50 فیصد سے زیادہ ہے تو یہ فیس ہوگی




اور اگر کمپنی یا کفیل یا موسسہ کے پاس غیر ملکیوں کی تعداد ساری لیبر میں سے 50 فیصد سے کم ہو گئی تو فیس درج ذیل ہوگی جو نیچے دی گئی ہے



اور اسی ترتیب سے سال 2020 میں اقامہ کی فیس کتنی ہوگی وہ درج ذیل ہے

صرف مکتب العمل کی فیس جو کہ دینی ہوگی وہ دو ہزار اٹھارہ سال 2019 اور سال 2020 میں درج ذیل ہوگی





اور یہ صرف مکتب العمل کی فیس ہے اس کے علاوہ پاسپورٹ کی فیس میڈیکل انشورنس اور جو لوگ آزاد کفیلو کے پاس کام کر رہے ہیں ان کے آزاد کفیلو کی کفالت اس کے علاوہ ہے

گڑھاموڑ اردو سوشل نیوز سعودی عرب سعودی عرب میں غیرملکیوں کے مسائل اور ان کی مشکلات  کے حل کی خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اس کے علاوہ  اقامہ ٹریفک قوانین جوازات مکتب العمل پاسپورٹ اور دیگر مسائل اور ان کے حل خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اور ہر روز سعودی عرب کی بدلتی ہوئی صورتحال اور مشہور ہونے والی سعودی خبروں کی بروقت معلومات اردو میں حاصل کرنے کے لئیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں  خبر پسند آئے تو شیئر ضرور کریں شکریہ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *