اہم خبریں قومی خبریں

میٹرو بس سروس ا چانک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔،

میٹرو بس سروس ا چانک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔۔،

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون میں شہریوں کے داخلہ پر پابندی عاہد کر دی ہے۔

اطلاق 15 فروری سپہر 3 بجے تا 17 فروری تک ہو گا ،شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کے اس علاقے میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں،

فیض آباد تا ریڈ زون میٹرو بس سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اطلاق 16اور 17 فروری کو ہو گا،

عوام سے درخواست ہے کہ متبادل انتظامات کر لیں-تکلیف کے لے معذرت خواہ ہیں،ٹریل 2 ٹریل 3 ٹریل 5 اور سید پور ویلج ٹریل کو15تا 17 فروری پبلک کیلئے بند رہے گا،بشکریہ اردوپوائنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *