اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی جوازات کے حوالے سے خبر۔۔۔۔۔۔

ریاض – – – – سعودی شہری نے محکمہ پاسپورٹ میں شکایت درج کرائی ہے کہ اسکے مفرور ملازم نے نہ جانے کس طرح خروج نہائی حاصل کرلیا۔ مجھے اسکا پتہ تک نہیں چلا،

مقامی شہری کاکہناہے کہ اس کا ملازم قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگیا تھا اور اس سے دریافت کئے بغیر محکمہ پاسپورٹ نے اسکا خروج نہائی بھی جاری کردیا، مقامی شہری نے اپنا یہ شکوہ سوشل میڈیا پر ڈالدیاجس کے جواب میں محکمہ نے سعودی شہری کو ادارہ وافدین سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *