اہم خبریں سعودی عرب خبریں

خاتون گاڑی ڈرائیوکرتے ہوئے کپڑے کی دکان میں گھس گئی ….2 کارکن زخمی

الہفوف ….ہفوف کی النجاح اسٹریٹ پر واقع زنانہ ملبوسات کی ایک دکان میں خاتون ڈرائیور گاڑی سمیت گھس گئی،



دو کارکن زخمی ہو گئے، دکان میں موجود سامان کو بھاری نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کے ہمراہ اسکا شوہر بھی تھا جو برابر کی نشست پر بیٹھا ہوا تھا،



حادثے کے بعد دکان میں آنے والے گاڑی کھڑی دیکھ کرحیران اور پریشان تھے۔
بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *