سعودی عرب خبریں

اقامہ تجدید کروانے کی فیس 2018 ، 2019 ، 2020 کیلئے — تفصیلات جانیں

برائے مہربانی ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ہماری یہ کاوش پہنچ سکے الریاض – آن لائن تازہ ترین 05 جون 2018ء – سعودی عرب میں اقامہ تجدید کروانے کی فیس مندرجہ ذیل ہے – 01 جنوری 2018ء اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے زیادہ ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی – مکتب العمل کی فیس : 3600 ریال اقامہ کی فیس : ……. 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :——–: 4700 ریال اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے کم ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی – مکتب العمل کی فیس : 4800 ریال اقامہ کی فیس :———-: 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :———-: 5900 ریال.




01 جنوری 2019ء اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے زیادہ ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی – مکتب العمل کی فیس : 6000 ریال اقامہ کی فیس : ……. 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :———-: 7100 ریال.

اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے کم ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی – مکتب العمل کی فیس : 7200 ریال اقامہ کی فیس : ……. 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :———–: 8300 ریال01 جنوری 2020ء.

اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے زیادہ ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی –مکتب العمل کی فیس : 8400 ریال اقامہ کی فیس : ……. 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :———–: 9500 ریال.

اگر آپکی کمپنی میں غیر ملکیوں کے مقابلے سعودیوں کی تعداد 50 فیصد سے کم ہے تو فیس مندرجہ ذیل ہو گی – مکتب العمل کی فیس : 9600 ریال اقامہ کی فیس : ———: 650 ریال انشورنس ( تقریبا ): 450 ریال ٹوٹل :———-: 10،700 ریال.- – – سعودی عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ ،اقامہ قوانین ، ٹریفک قوانین ،وزٹ ویزا اور فیملے ویزا انفارمیشن ،ھروب مطلوب یا اقامہ پر مکتب العمل فیس سے متعلق انفارمیشن کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں تا کہ آپ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *