اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی حکومت نے تاریخ رقم کردی….

سعودی عرب نے اپنی تاریخ میں پہلی بار دنیا بھر کے شائقین کیلئے سیاحتی ویزوں پر اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے۔ دسمبر 2018ءکے دوران الدرعیہ میں فارمولا ای کے مقابلے ہونگے۔ یہ مشرق وسطیٰ میں پہلی بار منعقد ہورہے ہیں۔ انہیں دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے شائقین الدرعیہ سیاحتی ویزے پر پہنچ سکیں گے۔شکریہ اردو نیوز


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *