اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب سے نیا شاہی فرمان جاری …..

تبوک – – – – خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دورہ تبوک کے موقع پر نادار مقروض قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ شاہی فرمان کے بموجب تبوک کے ایسے تمام قیدی جو 10لاکھ ریال تک کے قرضے ادا نہ کرنے کے باعث قید و بند کی زندگی گزار رہے ہونگے اور وہ فوجداری کے



جرم میں ملوث نہیں ہونگے وہ سب رہا کردیئے جائیں گے۔ اسکی ایک شرط یہ بھی ہوگی کہ شرعی طور پر وہ دیوالیہ ثابت ہوجائیں۔ ان کے ذمہ قرضے سرکاری خزانے سے ادا کئے جائیں گے ….
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *