اہم خبریں کاروبای

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے آج کا ریال ریٹ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔

انجاز
(٭پاکستان۔34روپے97 پیسے ٭انڈیا۔18روپے96پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا65پیسے(پویشہ)(فیس16ریال

فوری
(٭پاکستان۔34 روپے 97پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔19روپے20پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا36پیسے(پویشہ)(فیس19ریال

اے این بی ٹیلی منی
(٭پاکستان۔34روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے96پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال
این سی بی کوئیک پے
(٭پاکستان۔34روپے42پیسے(21 ریال) ٭انڈیا۔18روپے80پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال

تحویل الراجحی
(٭پاکستان۔34روپے83پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے90پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال




ایکسپریس منی
(٭پاکستان۔34روپے83پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے90پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال

منی گرام
(٭پاکستان۔34روپے74پیسے(فیس22ریال) ٭انڈیا۔19روپے02پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا17پیسے(پویشہ)(فیس15ریال

(این بی پی(ریاض
٭پاکستان۔34روپے60پیسے۔
بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *