اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب کے یوم الوطنی کی خوشی میں سعو دی عربین ا یئرلائنز نے بڑی شاندا رآفر لگا دی…

سعودی عرب کی بڑی اور معروف ایئر لائنز سعودی عربین ایئر لائنز نے سعودی عرب کے یوم الوطنی کی خوشی میں مسافروں کو شاندار آفر دیدی .مسافر اس آفر سے سعودی عرب میں ایک شہر سے دوسرے شہر صرف 88 ریال میں جاسکتے ہیں . مسافر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر سیٹ کی بکنگ کروا سکتے ہیں




http://bit.ly/2I3hp6s
بشکریہ اجالے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *