اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی محکمہ پاسپورٹ نےفنگر پرنٹس کے حوالے سے نئے اعداد و شمار جاری کردیے…..

. مکہ مکرمہ ریجن میں محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الحربی نے اطلاع دی ہے کہ سال رواں کے شروع سے لیکر اب تک 43ہزار تارکین جدہ محکمہ پاسپورٹ پہنچ کر فنگر پرنٹس ریکارڈ کراچکے ہیں،


محکمہ پاسپورٹ نے کافی پہلے تارکین وطن کو ہدایت کی تھی کہ وہ یا ان کے 6برس سے زیادہ عمر کے بچے پہلی فرصت میں فنگر پرنٹس ریکارڈ کرادیں۔ بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *