اہم خبریں سعودی عرب خبریں

کیا وزارت محنت غیر ملکیوں پرعائد فیس فیملی فیس ختم کرنے جارہی ہے؟ اہم فیصلہ سنا دیا گیا….

ریاض ……. وزارت محنت وسماجی فروغ نے کہا ہے کہ غیرملکیوں پر عائد فیس واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا گیا نہ اس حوالے سے کوئی تجویز زیر غور ہے۔ سوشل میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وزارت محنت نے ایوان شاہی سے غیر ملکیوں پر عائد فیس کا فیصلہ واپس کی درخوست کی ہے۔ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں.

یہ بات وزیر محنت نے ٹھیکیداروں کی قومی کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکیوں پر عائد فیس کا فیصلہ ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں گئی نہ اسے واپس لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *