اہم خبریں سعودی عرب خبریں

وہ شعبہ جہاں سے سعودی حکومت چاہنے کے باوجود غیر ملکیوں کو نہیں نکال سکی اور نہ ہی نکال سکتی ہے ! دنگ کر دینے والی خبر

ریاض…….. 2018ءکی پہلی سہ ماہی تک مملکت میں کام کرنے والے فارماسسٹ کی تعداد 29ہزار تک پہنچ گئی۔ ہیلتھ اسپیشلسٹ کونسل نے یہ رپورٹ دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان میں سعودی فارماسسٹ 28.44فیصد ہیں۔ انکی تعداد 8.2ہزار ہے جبکہ غیر ملکی فارماسسٹ 20.800 ہیں اور انکا تناسب 71.56فیصد ہے،

کونسل نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ 5برسو ں کے دوران (2018تا 2022) سعودی فارماسسٹ کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔12ہزار 377نئے فارماسسٹ سعودی جامعات سے فارغ ہونگے ان میں 6668لڑکیاں اور 5709 لڑکے ہونگے۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *