انٹرنیشنل اہم خبریں بین الاقوامی خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب نے ایک اور زبردست پابندی لگا دی …..

سعودی عرب میں داخلی معلمین پر ایک اور پابندی… وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین کو حج کرانے والے اداروں اور کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ ”حج رہنمائی“ کیلئے اپنے ہمراہ کسی بھی عالم یا مبلغ کو اسو قت تک نہ لے جائیں تاوقتیکہ ان کا اجازت نامہ نہ حاصل کرلیں،

وزارت اسلامی امور سے اجازت نامہ لینا ضروری ہوتا۔ بشکریہ اردو نیوز سعودی عرب

سعودی عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ ،اقامہ قوانین ، ٹریفک قوانین ،وزٹ ویزا اور فیملے ویزا انفارمیشن ،ھروب مطلوب یا اقامہ پر مکتب العمل فیس سے متعلق انفارمیشن کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں تا کہ آپ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہیں. اور اگر آپکا کوئی بھی سوال ہو تو آپ ہمیں ہمارے فیس بک پیج پر میسج کرسکتے ہیں آپ کی انشا الله مکمل رہنمائی کردی جائے گی شکریہ.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *