مکہ مکرمہ – – – – روڈ سیکیورٹی فورس نے جدہ مکہ شاہراہ پر ایک یمنی شہری کے قبضے سے 105شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں، شبہ کی بنیاد پر یمنی شہری کو روکا گیا تھا ،
گاڑی کی تلاشی پر 105شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں، یمنی کو گرفتار کرکے الجنوبیہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا گیا۔
بشکریہ اردو نیوز