اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی حضرات! اگر آپکا ھروب لگ چکا ہے تو آپکے پاس3 طریقے ہیں اپنا ھروب کینسل کروانے کے……

اگر آپکا ھروب لگ چکا ہے تو آپکے پاس3 طریقے ہیں اپنا ھروب کینسل کروانے کے – پہلا طریقہ ہے کہ آپ اپنے کفیل سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ آپکا ھروب کینسل کروا دے اور اگر



آپ اپنے کفیل کو راضی کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ سب سے آسان طریقہ ہے آپکی مشکل دور کرنے کا اور اگر اپکا کا کفیل راضی ہو جاتا ہے تو آپکو نیچے دیے گئے کاغذات لے کر جوازات کے آفس جانا ہو گا-
ھروب کینسل کروانے کا فارم – ہروب رپورٹ اور ہروب کینسل کی فیس یہ تمام کاغذات لے کر جوازات کے آفس جایئں اور اپنے کفیل کو یا اس کے مندوب کو ساتھ ضرور لے کر جایئں – دوسرا طریقہ ہے آپ لیبر کورٹ میں جایئں –



یاد رہے لیبر کورٹ میں اکیلے جانے کا کوئی فائدہ نہیں..ساتھ لے کر جائیں جس کی وہاں جان پہچان ہو یا آپ آپنے سفارتخانے سے رابطہ کر سکتے ہیں ..تیسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیں



آپ اپنے آپکو ترحیل کے حوالے کر دیں وہ آپکو کچھ دن جیل میں رکھنے کے بعد آپکے ملک میں بھیج دے گی لیکن اس طرح آپ دوبارہ 5 سال تک سعودی عرب نہیں آ سکتے آپ 5 سال کے لئے بلیک لسٹ ہوجایئں گے- اگر آپکو انفارمیشن پسندہے تو شئیر اور لائک ضرور کریں بشکریہ خبردار نیوز.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *