اہم خبریں سعودی عرب خبریں

……حج پر آنے والی2پاکستانی خواتین کا انتقال

مکہ مکرمہ(جاوید راہو) حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آنے والی2پاکستانی خواتین کا ارض مقدس میں انتقال ہوگیا.

پاکستانی حج مشن کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی رہائشی بھروانہ مائی کا حرکت قلب بند ہوجانے سے مکہ مکرمہ میں انتقال ہوا.

ان کی عمر 71 برس تھی جبکہ راولپنڈی کی رہائشی 68 سالہ نسیم بیگم کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے مدینہ منورہ میں ہوئی۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *