Uncategorized

وزارت محنت و سماجی بہبود سے بڑی خبر…..

ریاض…. وزارت محنت و سماجی بہبود کی ٹیموں نے مملکت بھر میں رینٹ اے کار ایجنسیوں پر 155951چھاپے مارے.

سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کی پابندی کا پتہ لگایا۔ 450ایجنسیوں میں خلاف ورزیاں پائی گئیں
جبکہ 14301سعودائزیشن کی پابند پائی گئیں۔

بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *