حضرت صاحبزادہ جنید علوی نقشبندی
(دربار عالیہ نقشبندیہ حکیم آباد کالہ شاہ کاکو شریف)
نصر من اللہ و فتح قریب
نگاہ ولی میں وہ تادیر دیکھی
بدلتی ھزاروں کی تقدیر دیکھی
حضرت پیر غلام سرور علوی نقشبندی رحمتہ اللہ کے صاحبزادہ حضرت جنید علوی صاحب نے تمام مریدین حلقہ این اے 153جوہدری افتحار نذیر حاجی عطاءالرحمن کی مکمل دعاوں کے ساتھ حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر جناب ڈاکٹر محمد حفیظ صاحب، جناب چودھری صہیب حفیظ ، جناب جوہدری جنید حفیظ رازی، ڈاکّڑ اے ڈی ساجد اور صادق گجر بھی شریک تھے ان حلقوں میں چار سے پانچ ہزار مرید ہیں.
حلقہ این اے 153 کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی افتخار نزیر گروپ کی فتح یقینی