انٹرنیشنل اہم خبریں بین الاقوامی خبریں سعودی عرب خبریں

مکہ مکرمہ میں بھیانک حادثہ ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

مکہ میں گاڑیوں میں ٹکر، 11زخمی



مکہ مکرمہ…. مکہ مکرمہ میں منگل کو کئی گاڑیوں کے ٹکرانے پر گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ بعض کے زخم نازک اور دیگر کے درمیانے درجے کے تھے ۔



ہلال احمر نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ گیارہ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کی مرہم پٹی اور انہیں اسپتال پہنچانے کی کارروائی کی، ترجمان عبدالعزیز بادومان نے بتایا کہ گیارہ زخمیوں میں سےپانچ کی حالت نازک ہے۔ ایک کے زخم درمیانے درجے کے ہیں جبکہ 4کو معمولی چوٹیں آئی ہیں.

بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *