انٹرنیشنل اہم خبریں بین الاقوامی خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب میں بجلی کے بھاری بل سےکیسے بچا جائے ، اہم سعودی شخصیت نے واضح کر دیا..

ریاض – – – – سعودی عرب کے معروف صحافی



ابراہیم باداﺅد نے واضح کیا ہے کہ بجلی کے غیر معمولی بل سے بچاﺅ کا واحد حل الیکٹرانک آلات کے استعمال سے متعلق عادات و اطوار کی تبدیلی میں مضمر ہے.

مقامی شہریوں کو بجلی کے آلات کے استعمال میں کفایت شعاری سے کام لینا ہوگا،

خصوصاً ایئرکنڈیشن ضرورت کے وقت ہی استعمال کئے جائیں،


جو شخص بھی اس حوالے سے اپنے طور طریقے بدلے گا ،اس کا اگلا بل کم ہی ہوگا۔
بشکریہ اردو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *