اہم خبریں سعودی عرب خبریں

بریکنگ نیوز ، سعودی عرب میں مقیم غیرقانونی پاکستانیوں کے لئے نہایت شاندار خوشخبری

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ورکرز جو کسی وجہ سے غیر قانونی ہو چکے ہیں،


اور واپس وطن جانا چاہتے ہیں،

وہ اپنی معلومات مندرجہ ذیل فارم کے ذریعہ سفارت پاکستان کو بجھوائیں، تاکہ انکی معلومات


اعلی سعودی حکام تک پہنچا کر انکی وطن واپسی کیلئے کوشش کی جا سکے،

یاد رہےکہ معلومات جمع کروانا خروج نہائی کے حصول کی ضمانت نہیں ہے،



سفارت خانہ کی طرف سے اس کیلئے مقامی قانون کے دائرے میں رہتےہوئے حتی المقدور کوشش کی جائے گی۔
فارم کا لنک :
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfSWGX1z4SPXyDbGRRUTGUyta-RfTC9wmdkElhdQMhDYpczHw/viewform

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *