اہم خبریں سعودی عرب خبریں

جدہ کے شہریوں کے لئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا اہم شاہی فرمان جاری ۔۔۔ جان کر پورے سعودی عرب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

شاہی فرمان:جدہ کے تاریخی علاقہ کےلئے ادارہ قائم



ریاض: جدہ کے تاریخی علاقہ کی نگرانی، حفاظت اور ترقیات کے لئے نیا ادارہ قائم کیا گیا، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے



جدہ کے تاریخی علاقہ کے لئے ادارہ قائم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
ولی عہد کی تجویز پر یہ ادارہ قائم کیا گیا ہے، جو جدہ کے تاریخی علاقہ کی


نگرانی، حفاظت اور اس میں ترقیاتی کام کرے گا۔ یہ وزارت ثقافت کے تحت ہوگا ، تاہم اس کا الگ بجٹ منظور کیا جائے گا۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *