Uncategorized

خروج وعودة ختم ہونے کے 2 ماہ بعد اقامہ ختم! چھٹی جانے والے بھائی یہ خبر زرو پڑھ لیں

الریاض – آن لائن تازہ ترین 29 مئی 2018ء – محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی پر جانے والے ملازم کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے جبکہ خروج و عودة ویزے پر جانے والے کا اقامہ مقررہ میعاد پر واپس نہ آنے کے 2ماہ بعد ختم کردیا جاتا ہے اس کیلئے محکمہ س رجوع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ تفصیلات کیلئے محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر پیج ابشر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ بشکریہ خبردار نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *