اہم خبریں کاروبای

سونا سستا ہوا یا مہنگا ! جان کر خریدار یقین نہیں کریں گے

سونا سستا ہوا یا مہنگا ! جان کر خریدار یقین نہیں کریں گے

بشکریہ نیوز ٹوڈے پاکستان
مزید یہ خبر بھی‌پڑھیں: تباہ کن طوفان میکونو سعودی عرب سے ٹکرا گیا ہے۔ عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سمندری طوفان میکونُو کے اومان کے علاقوں سے ٹکرانے کے بعد طوفانی بارشوں کا ایک سلسلہ سعودی عرب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے جس کے باعث مملکت کے بعض علاقوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔



اس خدشہ کا اظہار موسمیات اور ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کی طرف سے کیا، ادارے کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان بحیرہ عرب میں شمال سے شمال مغربی علاقوں کی جانب 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمندری طوفان سعودی عرب کے کئی علاقوں میں ہفتہ سے لے کر منگل تک تیز طوفانی بارش کی وجہ بن سکتا ہے۔



اس حوالے سے موسمیاتی ادارہ اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے مختلف ذریعوں سے روزانہ کی بنیاد پر موسم کی رپورٹ اورپیشگی وارننگ پر مبنی الرٹ جاری کرے گا۔ تاکہ شہری ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنیکے لیے تیار اور باخبر رہ سکیں۔ اب موصول ہونے والی



اطلاعات کے مطابق تباہ کن طوفان میکونو سعودی عرب سے ٹکرا گیا ہے، سعودی عرب میں شہریوں کو اپنے گھروں کے اندر رہنے کی تلقین کی گئی ہے
بشکریہ اردونیوز کے ایس اے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *