اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب سے معتمرین کے لئے شاندار خبر آ گئی

مکہ مکرمہ —- مسجد الحرام کی انتظامیہ نے ضرورت مند زائرین ، بوڑھے ، مریض اور معذور معتمرین کے لئے مفت وہیل چیئر کا بندوبست کردیا، انتظامیہ انہیں وہیل چیئر سے طواف ، سعی اور لانےلے


جانے کا کام انجام دینے والوں کی نگرانی کررہی ہے، انتظامیہ نے اسپیشل اجازت نامے جاری کئے ہیں 209 افراد چوبیس گھنٹے اس مقصد کےلیے تعینات کئے گئے ہیں، وہیل چیئر چلانے والوں کے نرخ متعین کئے گئے ہیں، انہیں اضافے کی اجازت نہیں۔ سات سو


وہیل چیئر کا بندوبست کیا گیا ہے حرم شریف کے چار دروازوں سے رسائی ممکن ہوگی
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *