اہم خبریں سعودی عرب خبریں

رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے اوقات کار کیا ہو نگے ، شاہی فرمان جاری کردیا گیا

سرکاری ملازمین کے اوقات کار
ریاض…. خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک


کے دوران تمام وزارتوں ، محکمو ں اور سرکاری اداروں کے اوقات کار کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ اس کے بموجب ڈیوٹی اوقات 5گھنٹے ہونگے۔
آغاز صبح 10 بجے سے ہوگا، ڈیوٹی


کا سلسلہ تین بجے تک جاری رہےگا، عید ا لفطر کی تعطیلات 23 رمضان 1439 ھ جمعرات کی ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوجائیں گی،چھ شوال 1439ھ بروز بدھ کو سرکاری ادارے کھلیں گے
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *