اہم خبریں قومی خبریں

لاہور میں دودھ کی ATMمشین نصب کرنے کا فیصلہ ،مزید جانیئے

لاہور…. لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈ یولپمنٹ بورڈ پنجاب نے لاہور میں لوگوں کو گائے کا معیاری دودھ فراہم کرنے کیلئے دودھ کی ATM مشین نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیونیکیشن اینڈ مارکیٹنگ مینجر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈ یولپمنٹ بورڈ بن یامین شوکت نے بتایا


کہ ابتدائی مرحلے میں یہ مشینیں شہر کی آٹھ مختلف مارکیٹوں میں نصب کی جائیںگی۔ دودھ کی فراہمی کا کام آنے والے ہفتہ کے دوران شروع ہو جائیگا۔ ہر صبح ہر ATMمیں 500 لٹر گائے کا دودھ ڈالا جائیگا جو عوام کو 75 روپے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔ عوام اے ٹی ایم میں پیسے ڈال کر دودھ حاصل کر سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *