اہم خبریں کاروبای

سعودی عرب میں گولڈ کا ریٹ

بروزبدھ 28 مارچ کا گولڈ ریٹ
سونے کے بارے میں مفید معلومات
کچھ بھائیوں نے سوال کیا تھا کہ یہ کیرٹ کیا ہوتا ہے تو آپ بھائیوں کو بتاتا چلوں کہ کیرٹ ایک طرح کی سونےکا خالص ہونے کا پیمانہ ہے جیسے سب سے خالص سونا جو ہے وہ 24 کیرٹ کا ہوتا ہے.کیونکہ خالص سونا 24 کیرٹ بہت نرم ہوتا ہے اس لئے اس سے جیولری کا سامان بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے اس لئے اس میں مختلف دھاتیں ملائی جاتی ہیں جیسے کہ سلور اور تانبا جس سے سونے کو سخت کیا جاتا ہے تا کہ اس سے باریک زیورات کےمختلف ڈیزائن بناے جا سکیں اسی طرح سونے کی خالص حالت 24 ہے اور اگر 24 کیرٹ میں6 حصہ تانبا اور 18 حصّہ سونا ہو تو یہ 18 کیرٹ کا گولڈ ہو گا.بہت سے بھائیوں نے درخواست کی تھی کہ ہمیں بتائیں یہ کیرٹ کیا ہوتا ہے جو میں نے اوپر تفصیل سے بیان کیا ہے اب


کچھ دوستوں کا کہنا تھا کہ ہمیں بتائیں کہ ایک تولہ سونے میں کتنے گرام ہوتے ہیں تو آپ بھائیوں کو بتاتا چلوں کہ میری معلومات کے مطابق پاکستان میں ایک میں 12.5 گرام ہوتے ہیں ایک تولہ سونے میں اور انڈیا میں اس کی پیمائش الگ ہے تو اگر آپکو دیکھنا ہے کہ ایک تولہ سونے کی قیمت کتنی ہے تو آپ اوپر دی گئی قیمت کو 12.5 سے ضرب کر لیں تو آپکے پاس ایک تولہ سونے کی قیمت ا جائے گی –
نیچے دی گئی قیمتیں خالص گولڈ کی ہیں کسی بھی قسم کے سیٹ یا ڈیزائن کی بنوائی کے چارجز اس کے علاوہ ہوتے ہیں یہ دوکاندار یا سیٹ کے ڈیزائن پر منحصر ہے.

سعودي عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ،اقامہ قوانين ،ٹريفک قوانين ،وزٹ ويزا اور فيملي ويزا انفارميشن کيلئے ہمارے فيس بک پيج کو لائک کريں
بشکریہ خبردار نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *