انٹرنیشنل اہم خبریں

ولی عہد سے سافٹ بینک کے سربراہ کی ملاقات

نیویارک: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے سافٹ بینک کے سربراہ نے ملاقات کی۔نیویارک میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ولی عہد نے

loading…


امریکی مالیاتی اداروں کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری اوروژن 2030میں پیدا ہونے والے مواقع پر گفتگو کریں گے۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *