Uncategorized

سعودی عرب میں سائق خاص کا مستقبل كيسا

سعودی عرب میں موجود سائق خاص گھریلو ڈرائیور جو کہ سال 2018 میں 31 ہزار آٹھ سو بیاسی مملکت سے واپس بھیج دیئے گئے کیونکہ سعودی خواتین اپنے گھروں کی گاڑیاں خود چلانی شروع کر دی ہیں سعودی حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا ہے..




جب سعودی حکومت نے عورتوں کی ڈرائیونگ کی بات کی تھی تو غیر ملکیوں نے اس کو اتنا سنجیدگی سے نہیں لیا تھا لیکن اب اس گراف کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آہستہ آہستہ سائق خاص یہاں سے کم ہونگے اور سائق خاص میں مستقبل رنگین نہیں ہے ..

جو بھی لوگ سائق خاص اور گھریلو ڈرائیور کے شعبہ سے منسلک ہیں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں یا کام کر رہے ہیں ان تمام بھائیوں کو ہمارا مشورہ ہے کہ آپ ابھی سے کوئی اور کام یا کوئی اور کام پر دھیان دیں کیونکہ آنے والے دنوں میں جیسے جیسے سعودی خواتین ڈرائیونگ کے شعبہ میں آتی جائیں گی تو دیکھتے ہی دیکھتے سارے خاص ختم ہو جائیں گے اور پریشانی بڑھتی چلی جائیں گی…

اور اب سائق خاص کے ساتھ آئندہ کیا ہوگا خبر کی مزید اور بہت تفصیل سے معلومات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

https://youtu.be/ldbX2WVcq1s

گڑھاموڑ سعودی عرب سعودی عرب میں غیرملکیوں کے مسائل اور ان کی مشکلات  کے حل کی خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اس کے علاوہ  اقامہ ٹریفک قوانین جوازات مکتب العمل پاسپورٹ اور دیگر مسائل اور ان کے حل خبروں کے لیے بنایا گیا ہے اور ہر روز سعودی عرب کی بدلتی ہوئی صورتحال اور مشہور ہونے والی سعودی خبروں کی بروقت معلومات اردو میں حاصل کرنے کے لئیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں  خبر پسند آئے تو شیئر ضرور کریں شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *