Uncategorized

سعودی عرب سے خروج و عودہ جانے پر تین سال پابندی ،بیرون ملک اقامہ ختم ہوجائے تو نئے کفیل کے ویزے پر واپسی ، اور واپس آنے کی شرط تین سال کی پابندی ؟ محکمہ پاسپورٹ کا جواب جانئے

سعودی عرب سے خروج و عودہ جانے پر تین سال پابندی ،بیرون ملک اقامہ ختم ہوجائے تو نئے کفیل کے ویزے پر واپسی ، اور واپس آنے کی شرط تین سال کی پابندی ؟ محکمہ پاسپورٹ کا جواب جانئے

جوابرياض – – – – محکمہ پاسپورٹ نے بتایا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی خروج وعودہ ویزے پر مملکت سے باہر چلا گیا ہو اور کسی وجہ سے مقررہ وقت پر واپس نہ آ سکا ہو اس کا اقامہ بھی ختم ہو گیا ہو۔۔۔، تو ایسی صورت میں وہ اپنے کفیل کے نئے ويزے پر مملکت واپس آسکتا ہے۔۔۔، جس سے وہ خروج وعودہ لے کر گیا ہو۔۔۔، جبکہ نئے کفیل کے ویزے پر تین برس سے قبل مملکت واپس آنے کا مجاز نہیں ہوگا۔۔۔، محکمہ پاسپورٹ نے یہ وضاحتی جواب ایک غیر ملکی کی جانب سے آن لائن اس استفسار پر دیا گیا ہے..

جس میں پوچھا گیا کہ اس کا اقامہ بیرون ملک قیام کے دوران ختم ہوچکا ہے کیا وہ نئے کفیل کے ویزے پر مملکت واپس آ سکتا ہے محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ نئے کفيل کے ویزے پر 3 برس سے پہلے مملکت واپس آنے کی اجازت نہیں بشكريه اردو نيوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *