اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان۔۔۔،

ریاض – – – – محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات کو سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔۔۔،

ریاض ، الشرقیہ، القصیم، حائل، تبوک، مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ اور باحہ کے مشرقی علاقوں کا موسم غیر مستحکم رہے گا۔ الجوف اور حدود شمالیہ میں گرد آلود ہوائیں شدید ہونگی۔۔،

حد نظر انتہائی کم ہوجائے گی،، جمعہ کو صبح کے وقت تبوک میں ہلکی پھلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔ بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *