اہم خبریں قومی خبریں

پاکستان کے سب سے بڑےاہم ترین ایئر پورٹ کی تعمیر کا اعلان کر دیا گیا ، کس شہر میں اور کب آغاز ہوگا ؟ جانیں ۔۔،

پاکستان کے سب سے بڑےاہم ترین ایئر پورٹ کی تعمیر کا اعلان کر دیا گیا ، کس شہر میں اور کب آغاز ہوگا ؟ جانیں ۔۔،

ملک کے دوسرے جدید ایئر پورٹ کی تعمیر گوادر میں آئندہ ماہ شروع ہوگی۔۔،، ذرائع کے مطابق ملک میں دوسرے بڑے ائیرپورٹ کی تعمیر کیلئے چین کے ساتھ گرانٹ ایگریمنٹ فائنل ہوگیا ہے،،

اوراس منصوبے کا ڈیزائن اور پی سی ون بھی تیار کرلیا گیا ہے۔گوادر میں جدید ایئرپورٹ کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوگی ، اورایئر پورٹ کی تعمیر جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے،،

اس ائیرپورٹ کی تعمیر کے لیے چینی کنسٹرکشن کمپنی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ گوادر ایئر پورٹ کی تعمیر کیلئے 30 ارب سے زائد لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بشکریہ ڈیلی اوصاف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *