اہم خبریں قومی خبریں

اب پاکستانی بھی سعودی عرب کے ساتھ چھٹی منائیں گے ، بڑی شاندار خبر آگئی

نئے پاکستان میں پاکستانی بھی سعودی عرب کے ساتھ چھٹی منائیں گے,

تازہ ترین خبرسامنے آئی ہے جس کے مطابق ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ اب اتوار کی بجائےمجمعہ کو چھٹی ہوگی اور جمعرات کو آدھی چھٹی ہوگی.جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا,

واضح رہے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی تھی کہ وہ ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مسلمانوں کے مقدس دن جمعہ کی چھٹی کو بحال کریں,

جس کے بعد حکومت نے جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے رائے طلب کی تھی.اور اب اس کا باقاعدہ اطلاق مارچ سے ہو گا.بشکریہ اردو عرب نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *