اہم خبریں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

سعودی عرب آنے والے لاکھوں افر اد کو موبا یلی نے بڑی شا ند ار خوشخبری سنا دی۔۔۔،

سعودی عرب آنے والے لاکھوں افر اد کو موبا یلی نے بڑی شا ند ار خوشخبری سنا دی۔۔۔،

ریاض – – – – موبایلی نے 30 ممالک میں موجود 104 ویزا سینٹرز سے رجو ع کرنے والے لاکھوں افراد کو رابطہ سہولت فراہم کرنے کیلئے VFS Tasheel کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا،

سعودی دفتر خارجہ ویزا سینٹرز کا اندراج کئے ہوئے ہے،

اس سہولت کی بدولت سعودی عرب سیاحت ، حج یا عمرہ یا ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کو موبایلی سم کی سہولت حاصل ہوگی۔بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *