اہم خبریں سعودی عرب خبریں

مٹھائی بنانے والے غیرملکی پکڑےگئے

غیرقانونی طور پر مٹھائی بنانے والے کارخانے پر چھاپا مارکر وہاں کام کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا
ریجنل پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے غیر ملکی غیرقانونی طور پر مقیم تھے جو چیزوں کی میعاد ختم اشیاءسے مٹھائیاں تیار کیا کرتے تھے
ترجمان نے مزید بتایا کہ اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ علاقے کے ایک مکان سے انتہائی خراب بو آتی ہے جس کی وجہ سے اہلیان کو انتہائی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
پولیس نے بلدیہ کے اہلکاروں کے ہمراہ مذکورہ مکان پر چھاپا مارا جہاں سے 5 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی طور پر مقیم تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *