اہم خبریں سعودی عرب خبریں

مکہ مکرمہ میں شدید ٹریفک اژدحام متعدد گاڑیوں میں تصادم نے شہریوں کو پریشان کردیا ۔۔۔۔

مکہ مکرمہ – – – – مکہ مکرمہ میں ٹریفک اژدحام کے باعث دو حادثات نے مشکلات پیدا کردیں،

پہلا حادثہ سرکلر روڈ چار پر متعدد گاڑیوں میں تصادم کی صورت میں ہوا جبکہ دوسرا حادثہ الساحل روڈ پر ٹرک الٹنے سے ہوا،

اس کی وجہ سے شاہراہ کی کئی لائنیں کافی دیر تک بند ہوگئیں۔ بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *