اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب میں جیل میں قید غیرملکی قیدیوں کےلیے ایسا شاندار کام کردیا گیا کہ غیرملکی خوشی سے جھوم اٹھے ۔۔۔۔

 باحہ۔ – – – – باحہ کی جیلوں میں منتظمین نے غیر ملکی قیدیوں میں موسم سرما کے ملبوسات تقسیم کئے، قیدیوں نے انتہائی ممنونیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بھائیوں نے ہمارے درد کو محسوس کیا اسے ہم کبھی بھول نہیں سکیں گے،

باحہ میں دعوة سینٹر کے ذمہ داران نے مختلف ممالک کے قیدیوں سے ملاقاتیں کرکے گرم ملبوسات کی تقسیم کا اہتمام کیا تھا،

انہوں نے جیلوں کے منتظمین کی جانب سے تعاون ملنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *