اہم خبریں قومی خبریں

نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ آگیا، 7 سال کی قید اور1۔5 ملین جرمانہ

اسلام آباد – – – – احتساب عدالت   نے نیب ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا۔ فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا گیا جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم کو 7سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *