اہم خبریں سعودی عرب خبریں

ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ شہریوں کی محبت کی نئی مثال رقم …… ولی عہد نے بھی شہریوں کو خوش کر دیا…..

نیوم – – – – نیوم کے بادیہ نشین منصور الشراری نے ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ اپنی ملاقات کا تذکرہ کرکے فخریہ انداز میں کہا کہ ہم لوگ کوتکہ تیار کررہے تھے





اچانک ہماری نظر ولی عہد پر پڑی تو ہم نے انہیں قہوہ نوش کرنے اور تکہ کھانے کی دعوت دی۔ولی عہد نے ہمارے ساتھ تکہ تناول کیا،




ولی عہد منکسرالمزاج ہیں ، انہوں نے ہمارے ساتھ گپ شپ بھی کی ، مسکرا مسکرا کر بات چیت کرتے رہے پھر ہمیں خوشیاں دیکر رخصت ہوئے۔
بشکریہ اردو نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *