اہم خبریں سعودی عرب خبریں

سعودی عرب کے شہر جدہ سے افسوسناک خبر آگئی۔۔۔۔

جدہ – – – – ۔یہاں السامر محلے کی ایک عمارت کی چوتھی منزل سے صومالیہ کا ایک شہری گر کر ہلاک ہوگیا،

عمارت پانچ منزلہ تھی، السامر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب اس کی ٹیم جائے وقوعہ پہنچی تو صومالیہ کے شہری کی لاش عمارت کے احاطے سے متصل کمرے کی چھت پر پڑی ہوئی پائی گئی، معائنے سے پتہ چلا کہ موت گرنے کے باعث ہوئی۔بشکریہ اردونیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *